Results 1 to 2 of 2

Thread: جو کارواں میں ہے شامل نہ رہ گزار میں ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 جو کارواں میں ہے شامل نہ رہ گزار میں ہے



    جو کارواں میں ہے شامل نہ رہ گزار میں ہے
    وہ شخص میری تمناؤں کے دیار میں ہے

    سØ+ر شناس اندھیرے کہ شب گزیدہ سØ+ر
    نہ وہ نگاہ میں اپنی نہ یہ شمار میں ہے

    یہ کیا خلش ہے کہ لو دے رہی ہے جذبوں کو
    نہ جانے کون سا شعلہ میرے شرار میں ہے

    بسی ہے سوکھے گلابوں کی بات سانسوں میں
    کوئی خیال کسی یاد Ú©Û’ Ø+صار میں ہے

    رچی ہوئی ہے فضاؤں میں کس کے خون کی بو
    یہ کیسا جشن بہاراں مرے دیار میں ہے

    نہ جانے کون سے جھونکے سے جل بجھوں عظمیٰؔ
    مرا وجود ہواؤں کے کار زار میں ہے
    خالدہ عظمٰی



    2gvsho3 - جو کارواں میں ہے شامل نہ رہ گزار میں ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: جو کارواں میں ہے شامل نہ رہ گزار میں ہے

    2gvsho3 - جو کارواں میں ہے شامل نہ رہ گزار میں ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •